Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی
پاکستانکاروبار

اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

Published July 22, 2023
Tags: Featured نیپرا کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردے گی
Share
SHARE

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے، حکومت نے بنیادی قیمت میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے، نیپرا اب وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ دےگا۔نیپرا کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردے گی۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سےکرنےکی تجویز ہے، 100 یونٹ والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی 3 روپے فی یو نٹ مہنگی کرنےکی تجویز ہے، 101 سے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے مہنگی کرنے کی تجویز ہے،201 سے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے مہنگی کرنےکی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ301سے 400 یونٹ والے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 6 روپے 50 پیسے مہنگی کرنےکی تجویز ہے جب کہ 400 سے700 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی ساڑھے7 روپے مہنگی کرنی کی تجویز ہے۔

خیال رہے کہ نیپرا رواں مالی سال کے لیے بجلی کے ٹیرف میں اضافےکی منظوری پہلے ہی دے چکا ہے۔

سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہےکہ بجلی کے 55 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق نہیں ہوگا، اس کا اطلاق 45 فیصد صارفین پر ہوگا۔

TAGGED:Featuredنیپرا کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا جن بے قابو، ایک سال میں 665 واقعات
Next Article موسلادھار بارش : لاہور پھر ڈوب گیا ،بجلی غائب، زندگی کا نظام درہم برہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے…

February 17, 2024
پاکستان

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

لاہور (ویب ڈیسک): استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے…

July 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

جعلی بھرتی کیس: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کوگرفتارکرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن…

June 3, 2023
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?