Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم
پاکستان

معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم

Published June 14, 2024
Tags: Featured دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کو معروف عالمی فرمز کی مشاورت سے مکمل کیا جائے اور حکومت کے حجم میں کمی اور نظام حکومت ملکی معیشت کی ترقّی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

وفد نے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں تمام شعبوں خصوصاً معدنیات اور توانائی میں سرمایہ کاری کے لامحدود مواقع موجود ہیں۔

دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کو معروف عالمی فرمز کی مشاورت سے مکمل کیا جائے اور حکومت کے حجم میں کمی اور نظام حکومت کو موثر بنانے کے لیے بھی ان سے مشاورت کی جائے۔ ملکی معیشت کی ترقّی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور آحد خان چیمہ، وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب خان، وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری، وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

TAGGED:Featuredدوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کو معروف عالمی فرمز کی مشاورت سے مکمل کیا جائے اور حکومت کے حجم میں کمی اور نظام حکومتملکی معیشت کی ترقّی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر
Next Article عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار نےدیےایک مریض لڑکی کو 15 لاکھ روپے

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ایک مریض لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15…

January 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےجلسےکا این او سی منسوخ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسےکا این…

August 21, 2024
پاکستان

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

(ویب ڈیسک): لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند…

June 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے پروگرام 'دی کپل شرما شو' کے ٹکٹ کی…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?