Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج
پاکستانتازہ ترین

سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج

Published January 10, 2023
Tags: احتجاج ڈکیتی کے دوران سچل گوٹھ کراچی مزاحمت پر قتل
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): سچل تھانے کی حدود بلاول شاہ نورانی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والے نوجوان کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور ٹائر جلائے۔

تفصیل کے مطابق ڈکیتی کی کوشش کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے عبدالرزاق محسود کے لواحقین اور علاقے کے سینکڑوں مکینوں نے ایوب گاؤں کے سامنے احتجاج کیا اور ٹائروں کو آگ لگا دی۔

مظاہرین سے حمد اللہ بھٹو،سجاد لاڈ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدامنی اپنے عروج پر ہے،چور اور کرپٹ حکمران امن قائم نہیں کرنا چاہتے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب ادارے امن قائم کرنے کے لیے مداخلت نہیں کریں گے تو ان نوجوانوں کی لاشیں ملتی رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ بھر خصوصاً کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے ادارے اپنا مضبوط کردار ادا کریں۔

احتجاج کے بعد جاں بحق نوجوان دکاندارعبدالرزاق کی نماز جنازہ مین روڈ پر ہی ادا کر دی گئی۔جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:احتجاجڈکیتی کے دورانسچل گوٹھ کراچیمزاحمت پر قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کھوڑاشہرسے برساتی پانی نکالنے کیلیےعوام کا شدید احتجاج
Next Article ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت

لاہور (ویب ڈیسک): حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ…

June 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (پسماء) نے ثانوی بورڈ کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے۔پسماء کی جانب…

August 16, 2025
پاکستاندنیا

ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): یورپ میں ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3 مختلف پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?