Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

Published February 24, 2024
Tags: Featured کنگز نے 176 رنز کا ہدف آخری گیند پر پورا کرلیا
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 175 رنز بنائے۔

جواب میں کراچی کنگز نے نے 176 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر پورا کرلیا۔

اس سے قبل لاہور کی اننگز میں صاحبزادہ فرحان کی اننگز قابل ذکر رہی۔

لاہور کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے 45 گیندوں پر 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، صاحبزادہ فرحان کی اننگز میں 4 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔

ان کے علاوہ جارج لینڈا 26 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، ریسی وین ڈر ڈاوسن نے بھی 26 رنز بنائے۔

شائی ہوپ نے 21 اور جہانداد خان نے 12 رنزبنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے میرحمزہ، حسن علی اور تبریز شمسی نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں کراچی کنگز نے 176 رنز کا ہدف آخری گیند پر پورا کرلیا۔

کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ نے58 اور شعیب ملک نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔

ان کے علاوہ محمد نواز نے15، شان مسعود نے 10 اور جیمز ونس نے 8 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان اور احسن حفیظ نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

خیال رہےکہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اب تک ایونٹ میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکی اور اسے چاروں میچز میں شکست کا سامنا رہا ہے۔

کراچی کنگز نے 3 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 2 میں کامیاب اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

TAGGED:Featuredکنگز نے 176 رنز کا ہدف آخری گیند پر پورا کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری
Next Article چھ جماعتی اتحاد، پھر بھی قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بند

راولپنڈی: (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام…

October 6, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کےحکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں‌ٹھہرایا گیا، صدرمملکت کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر…

May 12, 2023
پاکستان

پی پی پی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سندھ کونسل نے کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور…

March 15, 2025
پاکستان

وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?