Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی
کھیل

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی

Published March 5, 2024
Tags: Featured حنین شاہ اور رومان رئیس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے ہرا دیا۔راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رن بنائے۔

اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے 51 گیندوں پر 80 رن کی جارحانہ اننگ کھیلی، انہوں نے 4 چوکے اور 6 چھکے لگائے۔

آغا سلمان نے 37 رن کی اننگ کھیلی جب کہ جارڈن کاکس اور اعظم خان بالترتیب 26 اور 29 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 2 جب کہ سلمان ارشاد اور لیوک ووڈ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

197 رن کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی 5 وکٹیں 18 رن پر گرگئیں، اس کے بعد عامر جمال اور والٹر نے 106 رن کی شراکت لگائی۔

عامر جمال نے 48 گیندوں پر 6 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 87 رن کی اننگز کھیلی، والٹر نے 33 رن بنائے۔

پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر167رن بناسکی۔

اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نے 3، حنین شاہ اور رومان رئیس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیکر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کی ہے، اس فتح کے ساتھ اس کے پشاور زلمی کے ہمراہ 7 پوائنٹس ہوگئے ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر وہ تیسرے نمبر آگئی ہے۔

ملتان سلطانز 12 پوائنٹس لیکر ٹاپ پوزیشن پر ہے اور پلے آف مرحلےکے لیےکوالیفائی کرچکی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،کراچی کنگز پانچویں اور لاہور قلندرز کی آخری پوزیشن ہے۔

TAGGED:Featuredحنین شاہ اور رومان رئیس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر اوربھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
Next Article محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر…

May 20, 2023
کھیل

سنسنی خیز مقابلےکے بعدجنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

برج ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک): بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔بارباڈوس کے…

June 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری

کراچی (شوبز ڈیسک): ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے بالی وڈ…

September 15, 2025
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار

مہاراشٹر (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…

January 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?