(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظرکیا گیا ہے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق حکم نامےکا اطلاق اسلام آبادکے تمام تعلیمی اداروں پرہوگا۔