Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

Published November 18, 2024
Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی، سیاسی یا کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جو گزشتہ روز 17 نومبر کو ختم ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی حتمی کال دی ہوئی ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت تیاریوں میں مصروف ہے۔ احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی خاصی متحرک نظر آرہی ہیں اور انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں پارٹی قیادت و رہنماؤں سمیت اراکین اسمبلی سے میٹنگز بھی کی ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان تحریک انصاف کے احتجاجکسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
Next Article بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہا ہوں؛ عامر خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے…

July 20, 2025
کھیل

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی…

March 25, 2024
کھیل

گال ٹیسٹ کی جیت کا فائدہ کولمبو میں کارکردگی دکھانے پر منحصر ہے، امام الحق

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ گال میں سری لنکا کیخلاف ہم…

July 24, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

تکنیکی خرابی سے رولر کوسٹر جھولا رک گیا، لوگ گھنٹوں الٹے لٹکے رہے

وسکانسن- امریکہ (ویب ڈیسک): امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک…

July 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?