Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تکنیکی خرابی سے رولر کوسٹر جھولا رک گیا، لوگ گھنٹوں الٹے لٹکے رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تکنیکی خرابی سے رولر کوسٹر جھولا رک گیا، لوگ گھنٹوں الٹے لٹکے رہے
دلچسپ و عجیبویڈیوز

تکنیکی خرابی سے رولر کوسٹر جھولا رک گیا، لوگ گھنٹوں الٹے لٹکے رہے

Published July 6, 2023
Tags: Featured آخرکار انہیں کرین سے اتارا گیا پہلے کچھ گھبرائے اور بعد میں رونے لگے تماشائیوں میں پانچ بچے بھی شامل تھے
Share
SHARE

وسکانسن- امریکہ (ویب ڈیسک): امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک بےحال ہوکر الٹے لٹکے رہے جنہیں خصوصی کرین کی مدد سے اتارا گیا۔ریاست وسکانسن کے چھوٹے سے شہر کرینڈن میں ’آسیلٹنگ فائربال‘ نامی رولرکوسٹر جب گھوم کر اوپر گئی تو عین اسی وقت جھٹکے سے رک گئی۔ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی وہ ٹس سے مس نہ ہوئی اور آخرکار انہیں کرین سے اتارا گیا۔

اتوار کے روز پیش آنے والے اس واقعہ کے 15 منٹ میں فائربریگیڈ اور دیگر عملہ پہنچ گیا لیکن ضروری سامان کی کمی تھی۔ اس کے لیے اطراف کے شہروں سے درخواست کی گئی اور ان سے عملہ اور سیڑھیاں وغیرہ منگوائی گئیں۔ ایک ٹرک بھی لایا گیا جس پر 100 فٹ بلند ہونے والا کرین نما سسٹم موجود تھا۔

اس پورے عمل میں 45 منٹ لگے جبکہ لوگوں کو رولرکوسٹر میں پھنسے لگ بھگ دو گھنٹے پہلے ہی بیت چکے تھے۔ تماشائیوں میں پانچ بچے بھی شامل تھے جو پہلے کچھ گھبرائے اور بعد میں رونے لگے۔ تاہم ایک مریض کی صحت بگڑگئی اور اسے ہسپتال بھی منتقل کیا گیا۔

عملہ اب رولرکوسٹر بند ہونے کی وجوہ جاننے کی کوشش کررہا ہے۔

TAGGED:Featuredآخرکار انہیں کرین سے اتارا گیاپہلے کچھ گھبرائے اور بعد میں رونے لگےتماشائیوں میں پانچ بچے بھی شامل تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 12 سال بعد پہلی ٹوئٹ میں مارک زکربرگ کی ایلون مسک پر تنقید
Next Article کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارت میں‌ڈینگی شدید ہوگیا، معروف کمنٹیٹر بھی ڈینگی میں مبتلا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): معروف بھارتی کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد وہ…

October 12, 2023
پاکستانکاروبار

پی آئی اے کا مالی گھوٹالہ شدید ہوگیا، 15 ستمبر تک ائیر لائن بند ہوجانے کا خدشہ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) بند ہونے کے دھانے پر پہنچ گئی، طیارہ ساز کمپنیوں…

September 13, 2023
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر…

January 13, 2024
دلچسپ و عجیب

چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

پینسلوینیا (ویب ڈیسک): چاکلیٹ کے بڑے برتن میں دو مزدوروں کے گرنے کے سبب مشہور چاکلیٹ بنانے والی کمپنی پر…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?