Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
پاکستان

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی

Published April 2, 2023
Tags: Featured ادارے کی ثالثی اسد عمر کی سراج الحق سے ملاقات پی ٹی آئی پہلے گرین سگنل دے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی نے سیاسی درجہ حرارت اور تناؤ میں کمی کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور سینیٹر اعجاز چوہدری لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ پہنچے اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے سراج الحق سے کہا کہ آپ نے 2014ء میں بھی بحران ختم کرنے میں کردار ادا کیا تھا، موجودہ بحران ختم کرنے میں بھی مدد کریں اور آئین و قانون کا ساتھ دیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سراج الحق نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی پہلے گرین سگنل دے، وہ پھر بات کریں گے،کسی ادارے کی ثالثی سے بہتر ہے کہ سیاسی جماعتیں بیٹھ کر مسئلہ حل کریں۔

سراج الحق کی بات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان سے بات کرکے جواب دیں گے۔

TAGGED:Featuredادارے کی ثالثیاسد عمر کی سراج الحق سے ملاقاتپی ٹی آئی پہلے گرین سگنل دے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل
Next Article اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں؛ دفتر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں؛فلمساز وویک اگنی ہوتری

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ…

August 19, 2023
پاکستانکاروبار

ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان…

December 30, 2022
کاروبار

ایک اور نادر شاہی فیصلے کی تیاری:آئندہ ماہ پیٹرول قیمتیں پھر بڑھنےکا خدشہ

اسلام آباد : (ویب ڈیسک): 16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا…

August 29, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?