Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کی مومنہ وحید بھی پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہیں‌دیں گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کی مومنہ وحید بھی پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہیں‌دیں گی
پاکستان

پی ٹی آئی کی مومنہ وحید بھی پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہیں‌دیں گی

Published January 5, 2023
Tags: اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان مومنہ وحید
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ مومنہ وحید کا کہنا تھاکہ پرویزالٰہی کواعتمادکاووٹ نہیں دوں گی، آج تحریک انصاف میں پُرانا کارکن دلبرداشتہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی صرف گجرات اورمنڈی بہاء الدین میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کے اردگرد صرف مفاد پرست لوگ اکھٹے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مزید اراکین ہیں جو وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

مومنہ وحید کا تعلق راولپنڈی سےہے اور وہ مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرہ نقوی نے اعتماد کے ووٹ میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کیلئے 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے،عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہےکہ بعض ارکان کے پارٹی پالیسی کے خلاف جانےکا خدشہ ہے۔

اس وقت تحریک انصاف کے دعوے کے مطابق انہیں 187 ارکان کی حمایت حاصل ہے اور اگر دو ارکان بھی غیر حاضر ہوئے تو پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ ہار جائیں گے۔

TAGGED:اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانمومنہ وحید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے
Next Article سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کو ناکام بنارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی…

March 11, 2023
پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
پاکستان

جلد الیکشن کراؤ ورنہ ملک ہاتھ سے نکل جائے گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 70 سال میں قوم کو اس طرح اندھیرے میں جاتے نہیں…

December 22, 2022
پاکستانکاروبار

حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے…

December 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?