Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات
پاکستان

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات

Published April 18, 2023
Tags: Featured ڈی جی ملٹری آپریشنز اور سیکرٹری دفاع بھی شامل ملاقات چیف جسٹس کے چیمبرمیں 3 گھنٹے جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے لیے سکیورٹی کی فراہمی کے معاملے پر انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے چیف جسٹس سمیت دیگر ججز سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر ججز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات میں ڈی جی ملٹری آپریشنز اور سیکرٹری دفاع بھی شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبرمیں 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی جس میں جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منیب اختربھی چیف جسٹس کے چیمبرمیں موجود تھے جب کہ اس ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال کے بارے آگاہ کیا گیا۔

واضح رہےکہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کوپنجاب میں انتخابات کے لیے سکیورٹی فراہمی پررپورٹ جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 14مئی کو پنجاب میں صوبائی انتخابات کاحکم دے رکھا ہے اور عدالت نے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا بھی حکم دیا تھا لیکن قومی اسمبلی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا ہے۔

TAGGED:Featuredڈی جی ملٹری آپریشنز اور سیکرٹری دفاع بھی شاململاقات چیف جسٹس کے چیمبرمیں 3 گھنٹے جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف
Next Article جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم

(ویب ڈیسک ):سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم…

September 25, 2024
دنیا

نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا

نیپال کی عدالت نے فرانس کے بدنام زمانہ سیریل کِلر ’چارلس سوبھراج‘ کو خرابی صحت کی بنیاد پر رہا کرنے…

December 22, 2022
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

March 5, 2023
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کوہراکر ورلڈیوتھ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ دبئی…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?