Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ

Published May 20, 2023
Tags: 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی مفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کرانےکا اعلان
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی۔خیال رہےکہ کچھ روز قبل پنجاب کی نگران حکومت نے مفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کرانےکا اعلان کیا تھا۔

ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے اسکیم پر الزامات اور پروپیگنڈے کے بعدکیا ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھاکہ چیئرمین نیب کوبھی درخواست بھیجی ہےکہ پروگرام کی جانچ پڑتال کریں، آڈٹ میں کوئی بےضابطگی پائی گئی تو قانون اپنا راستہ خود اپنائےگا۔

خیال رہےکہ مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الزام لگایا تھا کہ حکومت کی مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی ہے۔

TAGGED:20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئیمفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کرانےکا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران معاملے پر پاک امریکا تعلقات میں تناؤ ہے: سابق امریکی مشیر
Next Article اپنے بیٹےکوحافظ قرآن بنانا چاہتا ہوں؛ شعیب ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او وقار لغاری کے والد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائیگی

کراچی (ویب ڈیسک): نہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہید بے نظیر…

September 6, 2026
پاکستان

کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ملزمان کی فائرنگ سے زیر تعمیر عمارت کا چوکیدار جاں بحق…

September 16, 2023
پاکستان

نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف…

July 26, 2023
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، سائفر کیس میں جیل میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا…

August 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?