Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

Published August 24, 2024
Tags: 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی Featured پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہے جب کہ 2 بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے پشین اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا افسوس ہے۔ سماج دشمن اور ریاست مخالف عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم کے مقاصد کے حصول کے لیے معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ پشین بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

TAGGED:2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمیFeaturedپشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکاعناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیلر سوئفٹ نے پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا
Next Article ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

(ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ…

October 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’پٹھان‘ کی وجہ سے تنقید کی شکار دپیکا پڈوکون کوممبئی چھوڑناپڑگیا

بھارتی انتہا پسند اداکارہ دپیکا کے زعفرانی لباس میں رقص کی وجہ سے فلم ’پٹھان‘ پر پابندی کا مطالبہ کر…

December 17, 2022
کھیل

ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد…

October 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?