Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس: ایجنسیوں کو یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں؛ چیف جسٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس: ایجنسیوں کو یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں؛ چیف جسٹس
پاکستانتازہ ترین

قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس: ایجنسیوں کو یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں؛ چیف جسٹس

Published September 22, 2023
Tags: ایجنسیوں کو بھی یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا اور قواعد طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کی گئی ہے۔قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بحثیت رکن شرکت کی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر صدارت اجلاس میں شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل کی سربراہی میں طلبہ یونین کے لیے قواعد طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ چیف جسٹس نے یونیورسٹی میں اسلحہ بردار پولیس، رینجرز اور سکیورٹی کی موجودگی پر ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ یونیورسٹی کو اسلحہ و منشیات سے پاک رکھیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یونین غیر جماعتی ہو، فرقہ واریت، لسانی تقسیم سے پاک ہو، قائداعظم یونیورسٹی کے پہلے قانون میں یونین موجود تھی، جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کے پہلے حکم میں یونیورسٹی یونین ختم کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی یونیورسٹی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہ دیں ، ایجنسیوں کو بھی یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں، یہاں اعلیٰ تعلیم پر توجہ دی جائے۔

ذرائع نے بتایاکہ چیف جسٹس پاکستان نے قائد اعظم یونیورسٹی کیمپس میں سائیکلنگ کو فروغ دینے کی ہدایت بھی کی۔

خیال رہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں آ خری بار قائم مقام چیف جسٹس بھگوان داس نے دورہ کرکے اجلاس میں شرکت کی تھی، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک بار آن لائن اجلاس میں شرکت کی تھی۔

TAGGED:ایجنسیوں کو بھی یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ
Next Article جنوبی کوریا میں اساتذہ کو والدین کی شکایات سے بچانے کیلئے نیا قانون منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت…

September 11, 2023
پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکوؤں کی ہر جگہ عید: اسلام آباد میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی…

April 7, 2024
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شاہراہ فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس…

July 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?