Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان: تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان: تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا

Published March 17, 2024
Tags: ڈاکوؤں نے تاوان میں تاخیر راجن پور کےکچے میں مزاحمت پر 2 مغویوں کو قتل کردیا
Share
SHARE

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): راجن پور کےکچے میں ڈاکوؤں نے تاوان میں تاخیر اور مزاحمت پر 2 مغویوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے رہائشی دونوں افرادکو 13 روز قبل چھت بنوانےکے بہانے روجھان بلوا کر اغوا کیا گیا تھا۔

ڈاکوؤں نےتاوان میں تاخیر اور مزاحمت پر دونوں مغویوں کو قتل کردیا اور ان کی لاشیں دریا برد کردیں، ایک مغوی احسن کی لاش کو نکال لیا گیا ہے جب کہ دوسرے مغوی شہزاد کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔

رحیم یار خان کے رہائشی مقتول احسن کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی امامت میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ 2 افراد کا اغوا اور پھر قتل اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، عوام لاوارث ہوچکے ہیں۔

سراج الحق مقتول احسن کےگھر بھی گئے اور ان کے ورثا اور بچوں سے ملاقات کی اور تعزیت کی۔

TAGGED:ڈاکوؤں نے تاوان میں تاخیرراجن پور کےکچے میںمزاحمت پر 2 مغویوں کو قتل کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘چڑیا کے عالمی دن’:محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے چڑیا شماری کا آغاز
Next Article سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
پاکستان

ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایکسٹنیشن کا عمل فوج سمیت…

September 12, 2024
پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر…

August 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 2 ، حب، خضدار اور تربت میں ایک، ایک دستی بم کے دھماکے ہوئے، جس…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?