Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راکھی نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راکھی نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا
انٹرٹینمنٹ

راکھی نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا

Published February 8, 2023
Tags: Featured ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت شوہر عادل درانی گرفتار مسلمان
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی پر الزام لگایا تھا کہ وہ بتائے بغیر مجھ پر حملہ کرکے فلیٹ سے پیسے اور زیورات لے گیا تھا جس کے بعد پولیس نے راکھی کے شوہر عادل درانی کو گرفتار کر لیا ہے۔

اب سوشل میڈیا پر راکھی کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں خود مسلمان ہوں اور میں نے اسلام قبول کیا ہے، کوئی ہندو مسلم کیخلاف نہیں بولے گا۔

Rakhi Sawant warns his friend to not speak in the Hindu-Muslim angle#DNPINDIA #RakhiSawant #AdilKhanDurrani pic.twitter.com/Ar7J6MLdP3

— DNP ENTERTAINMENT (@dnpentertain) February 8, 2023

دوسری جانب راکھی کا کہنا تھا میں مرتے دم تک عادل کو چاہتی رہوں گی لیکن معاف نہیں کروں گی، میں نے ہمیشہ عادل کو آخری نوالہ کھلایا ہے، یہ سوچ کر کہ ہوسکتا ہے یہ میرا آخری نوالہ ہو، دشمن بھی گھر آتا ہے تو اس کو آخری نوالہ کھلایا جاتا ہے یہ تو پھر بھی میرا شوہر تھا۔

Rakhi Sawant’s marriage with Adil on the rocks https://t.co/ZETHCBXIA4 pic.twitter.com/GPKAj4V9fZ

— 24 News HD (@24NewsHD) February 7, 2023

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ راکھی نے عادل خان کے ساتھ نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، ساتھ ہی راکھی کی جانب سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیوبھی شیئر کی گئی تھی۔

تاہم والدہ کے انتقال کے بعد گزشتہ دنوں راکھی ساونت جم کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران شوہر عادل کے کسی اور لڑکی سے تعلق کا انکشاف کرتے ہوئے روپڑیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راکھی نے عادل سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:Featuredڈانسر و اداکارہراکھی ساونتشوہر عادل درانی گرفتارمسلمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکی،شام زلزلہ:40 ہزار اموات کا خدشہ ہے؛عالمی ادارہ صحت
Next Article پی ٹی آئی43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار

مہاراشٹر (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…

January 8, 2024
پاکستانصحت

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ڈاؤیونیورسٹی نے کتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ…

March 19, 2024
پاکستان

شیخوپورہ: ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک): شیخوپورہ میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں…

August 8, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?