Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

Published March 13, 2024
Tags: Featured وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بڑھادیے وزیراعظم نے رمضان پیکج یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اسٹورز کے اوقات کار بڑھادیے۔

ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اوقات کار پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس ملے گا جو چاند رات تک دیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بڑھادیےوزیراعظم نے رمضان پیکجیوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
Next Article غلط پرنٹ شدہ نوٹوں کا معاملہ: ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے، یہ مقدار انتہائی معمولی ہے؛اسٹیٹ بینک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق…

June 16, 2023
پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے…

July 8, 2024
دنیا

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

(ویب ڈیسک):امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز…

May 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، شیڈول جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے…

March 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?