Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار
صحت

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار

Published July 28, 2023
Tags: Featured ہیپاٹائٹس اے اور ای آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماریاں
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ آلودہ خون کی منتقلی بھی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ہے، ہیپاٹائٹس بی اور سی آلودہ خون سے پھیلنے والی بیماریاں ہیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے، پاکستان میں سالانہ ڈیڑھ ارب سے زائد انجیکشن لگائے جاتے ہیں، پاکستان میں اوسطاً ہر شخص کو6 سے زائد انجیکشن سالانہ لگائے جاتے ہیں، پاکستان میں تمام آبادی کو ٹیسٹ اور ٹریٹ کرکے ہیپاٹائٹس سی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کہنا ہےکہ خون کا عطیہ دینے سے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ مفت ہو جاتا ہے، ہیپاٹائٹس اے اور ای آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماریاں ہیں۔

علاوہ ازیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے۔

TAGGED:Featuredہیپاٹائٹس اے اور ای آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماریاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روم کے زیر تعمیر ہوٹل کےنیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت
Next Article ورلڈ فینسنگ چیمپئن شپس: روسی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار پر یوکرینی کھلاڑی ڈِس کوالیفائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
پاکستان

8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا؛ کامن ویلتھ کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): 8 فروری الیکشن سے متعلق کامن ویلتھ رپورٹ میں وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی، انسانی و سیاسی…

September 17, 2025
پاکستانکاروبار

راولپنڈی: زیرزمین پائپ لائن سے 12ہزار بیرل کروڈ آئل چوری

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا…

August 24, 2025
پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?