Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پاکستانصحتکاروبار

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Published September 22, 2024
Tags: Featured ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس ڈرگ پاکستان لائرز فورم کے صدر نور مہر قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، پریشان حال مریض کہتے ہیں کہ حکومت کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگائے۔لاہور میں میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ حکومت نے جِلد اور طاقت کی ادویات، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلزٹیکس لگا دیا، جس کی وجہ سےشوگر جیسے ا مراض میں مبتلا، بوڑھے اور کمزور افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، پہلے یہ لوگ ہفتوں کی دوا لے جاتے تھے، اب صرف ایک 2 دن کی ادویات خریدنے آتے ہیں۔

ڈرگ پاکستان لائرز فورم کے صدر نور مہرکا کہنا ہےکہ ہربل، ہومیوپیتھی، وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس پر 18 فیصد جی ایس ٹی ظلم ہے، ڈرگ ایکٹ کے تحت ان ادویات پر ٹیکس نہیں لگ سکتا۔

مریضوں اور ان کےلواحقین کامطالبہ ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

TAGGED:Featuredادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکسڈرگ پاکستان لائرز فورم کے صدر نور مہرقیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری
Next Article معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: گنڈاپور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی…

August 3, 2024
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش

ایوان بالا میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کےک لیے ’رائلٹیز فار آرٹسٹس‘ کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ پاکستان…

January 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی نے کیا دنیا بھر کو حیران. عالمی سائنسی ادارے ناسا کی جانب…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?