Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں
انٹرٹینمنٹپاکستان

سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں

Published May 15, 2023
Tags: Featured فنی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی کچھ دن قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئی تھیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سندھی ڈراموں کی نامور اداکارہ شبیراں چنہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔شبیراں چنہ کچھ دن قبل قاضی احمدکےقریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئی تھیں۔

شبیراں چنہ کو علاج کے لیے کراچی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شبیر اں چنہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے مرحومہ کی زندگی بچانے کے لیے بھرپورکوشش کی، اداکارہ شبیر اں چنہ کی فنی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredفنی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیکچھ دن قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئی تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک
Next Article اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا

آپ نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مشہور فلم 'سوریا ونشم' ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی،فلم…

January 19, 2023
پاکستان

ڈی آر او کیماڑی میں پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ…

January 18, 2023
کھیل

ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان…

October 23, 2023
صحت

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا…

March 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?