Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے
تازہ تریندنیا

روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے

Published February 18, 2024
Tags: 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے Featured روس پیش قدمی جاری یوکرین کے شہر ایودیوکا پر قبضہ
Share
SHARE

ایودیوکا-یوکرین (ویب ڈیسک): روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیوکا شہر آزاد کرانے سے مزید آگے بڑھنے میں مدد ملے گی اور ڈونیسک کے دارالحکومت پریوکرینی حملے روکنا بھی ممکن ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے اس زیرقبضہ یوکرینی شہر میں جنگ کے آغاز سے لڑائی جاری تھی، ڈونیسک ریجن کا شہر ایودیوکا تقریباً 32 اسکوائرکلومیٹر پرمحیط ہے۔

فوجی سامان کی کمی کو بنیاد بنا کر یوکرینی فوج کے کمانڈرانچیف نے ایودیوکا سے ایک روز پہلے پسپائی کااعلان کر دیا تھا۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونیسک کے شہر ایودیوکا پر قبضہ کرنے پر فوج کو شاباش دیتے ہوئے اسے اہم پیشقدمی قرار دیا ہے۔

TAGGED:1500 یوکرینی اہلکار مارے گئےFeaturedروس پیش قدمی جارییوکرین کے شہر ایودیوکا پر قبضہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان
Next Article لیاقت چٹھہ کے پی ٹی آئی اور جنرل فیض کیساتھ قریبی تعلقات تھے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارسشانت قتل کیس: مداحوں کاسی بی آئی سے تفتیش کامطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے حوالے سے مردہ خانہ کے ملازم…

December 28, 2022
پاکستان

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنیکا حکم

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی…

October 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ : 9 حلقوں پرضمنی الیکشن کےنوٹیفکیشن پرعملدرآمد روکنےکاحکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد…

March 7, 2023
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?