Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا
دنیا

روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا

Published March 11, 2024
Tags: Featured امریکا ایس وی آر فارن انٹیلی جنس سروس روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت ماسکو
Share
SHARE

ماسکو (ویب‌ڈیسک): ماسکو نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق روس کی ایس وی آر فارن انٹیلی جنس سروس نے امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ نے روسی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے لیے ساری تیاری کرلی ہیں۔

روسی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔ روس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ممکنہ مداخلت کی کسی بھی کوشش کو جارحیت تصور کیا جائے گا۔

روسی انٹیلی جنس نے کہا کہ ’جوبائیڈن نے امریکی این جی اوز کو روس میں صدارتی انتخابات میں کم سے کم ٹرن آوٹ کا ٹاسک سونپا ہے جبکہ امریکی آئی ٹی کے ماہرین کی مدد سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے ہوں گے جس سے خاطر خواہ ووٹرز کی تعداد گنتی سے محروم رہیں گے۔

واضح رہے کہ امریکا اور روس کے درمیان انتخابات میں مداخلت کے الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر 2016 کے امریکی انتخابات میں روسی کی جانب سے دخل اندازی کا الزام عائد کیا تھا۔

TAGGED:Featuredامریکاایس وی آر فارن انٹیلی جنس سروسروس کے صدارتی انتخابات میں مداخلتماسکو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Next Article پشاور زلمی نے کراچی کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور…

June 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئےگلوکارہ ریاناکو پونے 2 ارب روپے معاوضہ

گجرات (شوبز ڈیسک): بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 'پری…

March 1, 2024
پاکستان

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز…

May 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

(ویب ڈیسک): بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے ونر منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔انڈین…

May 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?