Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان

ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

Published September 3, 2024
Tags: ‘ہمارے ساتھ کوئی ہے، نہ کوئی ہماری بات سنتا ہے Featured بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے قومی اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرسکا. انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینا کا اعلان کرتا ہوں ‘ہمارے ساتھ کوئی ہے، نہ کوئی ہماری بات سنتا ہے، پاکستان میں سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں، ملک میں صرف نام کی حکومت رہ گئی ہے.

اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے پر اسمبلی کااجلاس بلانا چاہیے تھا سربراہ بی این پی مینگل نے کہا کہ 65 ہزار ووٹرز مجھ سے ناراض ہونگے لیکن میں ان سے معافی مانگتا ہوں، یہ اسمبلی ہماری آواز کو نہیں سنتی تو اس میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے. انہوں نے کہا ہے کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی آج ابھی اس پریس کانفرنس میں بتا رہا ہوں اختر مینگل نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کر سکا، میں ریاست، صدر، وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں.

انہوں نے کہا کہ بڑی مدت کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ پارلیمنٹ آﺅں گا، بلوچستان پر اپنا اٹل فیصلہ سناﺅں گا، بلوچستان کے مسئلے پر سیر حاصل بحث ہونی چاہیے. بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ نے کہا کہ ہمارے حکمراں اور ایلیٹ طبقے کو بلوچستان پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانا چاہیے تھا میری اور اچکزئی کی شکلیں ان کو برداشت نہیں، میرا مقصد تھا کہ اسپیکر کو بولوں کہ میری باتوں کو تحمل سے سنیں.

اختر مینگل نے کہا کہ اسلام آباد میں لانگ مارچ کر کے آنے والوں پر لاٹھی چارج کیا گیا، واٹر کینن چلائی، بلوچستان کے حالات دیکھ کر فیصلہ کر کے آیا تھا میں پورے نظام پر عدم اعتماد کر رہا ہوں واضح رہے کہ اختر مینگل این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے.

TAGGED:‘ہمارے ساتھ کوئی ہے، نہ کوئی ہماری بات سنتا ہےFeaturedبلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہسردار اختر مینگلسیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوںقومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں افسوسناک واقعہ: اسکول بس نے 11 بچوں کو کچل دیا
Next Article پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبر پختونخوا میں الیکشن90دن میں کرانیکی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کرانے کی حمایت کر…

February 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نیب میں پیش، اے ٹی سی سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 جون تک عمران خان کی…

May 23, 2023
دنیا

سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش

سرینگر (ویب ڈیسک): بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام سامنے آیا ہے۔کشمیر…

August 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

غزہ: اسرائیلی حملےپھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل ہے؛انجیلینا جولی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی…

November 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?