Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے

Published May 3, 2023
Tags: Featured اس سے شادی نہ ہو سکی سابقہ گرل فرینڈ اچھی تھی غلطی میری ہی تھی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جیون ساتھی کی کمی محسوس ہونے لگی اور انہوں نے کہا کہ ہاں ایک بیوی ہونی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کی سابقہ گرل فرینڈ اچھی تھی لیکن غلطی میری ہی تھی جس کی وجہ سے اس سے شادی نہ ہو سکی۔

انہوں نے کہا کہ شادی کے لیے 2 لوگوں کی رضامندی کا ہونا ضروری ہوتا ہے اور پہلی مرتبہ جب شادی کا موقع آیا تو سامنے والے نے انکار کر دیا تھا لیکن جب سامنے سے ہاں میں جواب آیا تو میں نے انکار کر دیا۔

سلمان خان نے کہا کہ جب اوپر والا چاہے گا شادی ہو جائے گی البتہ ایک بیوی ہونی چاہیے تھی اور جب دونوں طرف سے ہاں ہو گی تو شادی بھی ہو جائے گی۔ میں 57 سال کی عمر کو پہنچ کر بھی غیر شادی شدہ ہوں۔

انہوں نے اپنی سابق گرل فرینڈز کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میری سابقہ گرل فرینڈز کا خیال تھا کہ شاید میں انہیں خوش نہیں رکھ سکوں البتہ مجھے یقین ہے وہ جہاں بھی ہوں گی خوش ہوں گی۔

TAGGED:Featuredاس سے شادی نہ ہو سکیسابقہ گرل فرینڈ اچھی تھیغلطی میری ہی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کا تاریخی اقدام: ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنیکا فیصلہ
Next Article بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ میسی مشکل میں پھنس گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری کر…

October 17, 2023
تازہ تریندنیا

جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے کہا ہے کہ اُن کا ملک امریکی فوج کے…

January 2, 2023
انٹرٹینمنٹ

جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار…

July 26, 2023
پاکستان

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

(ویب ڈیسک): پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے…

October 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?