Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل
تازہ تریندنیا

جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل

Published January 2, 2023
Tags: Featured جنوبی کوریا جنوبی کوریا امریکی فوج مشترکہ مشقوں جوہری ہتھیار
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے کہا ہے کہ اُن کا ملک امریکی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر بات چیت کر رہا ہے جس میں جوہری ہتھیار بھی شامل ہوں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سیئول اور واشنگٹن جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایسی مشقیں کر سکتے ہیں۔

پیر کو شائع ہونے والے مقامی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جنوبی کوریا کے صدر نے کہا کہ امریکہ کی فراہم کردہ موجودہ ’جوہری چھتری‘ اور ’توسیع شدہ ڈیٹرنس‘ اب اُن کے ملک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کافی نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’جوہری ہتھیار امریکہ کے ہیں، لیکن منصوبہ بندی، معلومات کا تبادلہ، مشقیں اور تربیت جنوبی کوریا اور امریکہ کو مشترکہ طور پر کرنا چاہیے۔‘
صدر یون نے مزید کہا کہ اُن کے اس آئیڈیا پر امریکی ردعمل بڑی حد تک ’مثبت‘ ہے۔

جنوبی کوریا کے صدر کا یہ انٹرویو شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی اس رپورٹ کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جس میں حریف پڑوسی ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے ملک کے جوہری ہتھیاروں اور نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (آئی سی بی ایم) میں ’تیزی سے‘ اضافے کا عزم ظاہر کیا تھا۔

گزشتہ برس شمالی کوریا نے تقریباً ہر ماہ میزائل تجربات کیے جن میں اس کا اب تک کا سب سے جدید ترین میزائل ’آئی سی بی ایم‘ فائر کرنا بھی شامل ہے۔

TAGGED:Featuredجنوبی کوریاجنوبی کوریا امریکی فوج مشترکہ مشقوںجوہری ہتھیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض
Next Article اعظم سواتی کی2 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان…

May 21, 2023
کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی…

August 3, 2023
پاکستان

اگرایک شخص کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو الیکشن کیسے کرائینگے؛ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔پنجاب پولیس…

October 24, 2023
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?