Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران بائیاں کندھا زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران بائیاں کندھا زخمی
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران بائیاں کندھا زخمی

Published May 19, 2023
Tags: Featured بائیں کندھے پر پٹی بندھی ہوئی ہے ٹائیگر زخمی ہے دنیا کو چھوڑو 5 کلو کا ڈمبل اُٹھا کر دکھاؤ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی فلمی نگری بالی ووڈ کے بھائی جان نے سوشل میڈیا پر زخمی حالت میں مداحوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر دی کہ وہ زخمی ہوگئے ہیں۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان خان کے بائیں کندھے پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔

Wen u think u r carrying the weight of the world on your shoulders , he says duniya ko chodo paanch kilo ka dumbbell utha ke dikhao .Tiger Zakhmi Hai . #Tiger3 pic.twitter.com/nyNahitd24

— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) May 18, 2023

پوسٹ کے کیپشن میں سلمان خان نے لکھا کہ ’جب آپ کو لگے کہ آپ نے اپنے کندھوں پر ساری دنیا کا بوجھ اُٹھا رکھا ہے وہ کہتا ہے دنیا کو چھوڑو 5 کلو کا ڈمبل اُٹھا کر دکھاؤ۔ ٹائیگر زخمی ہے۔‘

یاد رہے کہ سلمان خان ان دنوں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو جلد سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

TAGGED:Featuredبائیں کندھے پر پٹی بندھی ہوئی ہےٹائیگر زخمی ہےدنیا کو چھوڑو 5 کلو کا ڈمبل اُٹھا کر دکھاؤ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرے بچوں اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، ابرار الحق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
Next Article بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا

ماسکو (ویب‌ڈیسک): ماسکو نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے…

March 11, 2024
پاکستانکاروبار

نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے؛ بلاول بھٹو کاوفاق سےمطالبہ

حیدر آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے نیا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ جاری کرنے کامطالبہ کردیا۔حیدرآباد…

August 12, 2025
دنیا

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب:امریکی صدر جو بائیڈن کیخلاف نعریبازی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگ گئے۔ During…

February 9, 2023
پاکستان

قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا

سجاول (نجات نیوز): قومی عوامی تحریک کی جانب سے غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری ،نئے صوبے بنانے کے لیے…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?