Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں
کھیل

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں

Published January 18, 2024
Tags: Featured ازدواجی زندگی میں اونچ نیچ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبروں نے ایک بار پھر جنم لے لیا۔کچھ ماہ قبل دونوں ستاروں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کا پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر خوب چرچہ رہا، ثانیہ اور شعیب کے مداح بھی یہ خبریں سن کر پریشان دکھائی دیے۔ان خبروں کے بعد سے ہی ثانیہ مرزا اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر کچھ ایسی پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں جو یا تو خاندان سے متعلق ہوتی ہیں یا کچھ ایسی جو اشارہ کرتی ہے کہ ان کے ازدواجی زندگی میں اونچ نیچ ہو رہی ہے۔

تاہم ان سب کے باوجود بھی ثانیہ اور شعیب کی جانب سے ان افواہوں کی کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی جس کے باعث مداحوں کو تاحال علم نہیں کہ آیا دونوں اب بھی ساتھ ہیں یا نہیں۔

اب گزشتہ روز سابق ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک مرتبہ پھر شعیب ثانیہ کی طلاق کی خبریں چلائی جارہی ہیں۔

اس پوسٹ میں لکھا تھا کہ زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی، ہر چیز ہی مشکل ہوتی ہے لیکن انسان کو انتخاب کرنا ہوتا ہے کہ وہ کیا مشکل کام اپنے لیے منتخب کرتا ہے۔

اس کے علاوہ ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام سے شعیب ملک کے ساتھ حالیہ تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحدگی کی افواہیں نومبر 2022 سے سرخیوں میں ہیں تاہم انہوں نے اس وقت دم توڑا جب ثانیہ اور شعیب نے شو ‘دی مرزا ملک شو’ کے لیے ایک ساتھ شوٹنگ کی اور شعیب نے اظہار خیال کیا کہ انھیں عید کے دوران ثانیہ کی کمی محسوس ہوئی۔

TAGGED:Featuredازدواجی زندگی میں اونچ نیچثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیستان میں ہلاک دہشتگرد پاکستانی شہری تھے جو ایران میں چھپے ہوئے تھے: ترجمان دفتر خارجہ
Next Article کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
کھیل

پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سری لنکا سے وطن…

August 24, 2023
پاکستانکاروبار

بی آر ٹی پشاور کا سالانہ خسارہ 6 ارب روپے سے بڑھ گیا ، کرایہ بڑھانے کی تجویز پر غور

پشاور (ویب ڈیسک): بی آر ٹی پشاور کے اربوں روپے کے سالانہ خسارے پر قابو پانے کے لیے کرایہ بڑھانے…

April 15, 2024
دنیا

روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا

ماسکو (ویب‌ڈیسک): ماسکو نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے…

March 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?