Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا
دلچسپ و عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا

Published November 16, 2023
Tags: Featured لچکدار بازوؤں اور ٹانگوں کے ساتھ ایک نصف برہنہ مخلوق مبینہ خوفناک مخلوق کی تصاویر ن
Share
SHARE

یوٹاہ-امریکا (ویب ڈیسک): گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

تاہم بعض اوقات یہ تصاویر مضحکہ خیز یا غیر حقیقی لمحات کا بھی موجب بنتی ہیں اور کبھی خوفناک تجربہ کرواتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ امریکی ریاست یوٹاہ میں ہوا جہاں گوگل اسٹریٹ ویو کے کچھ صارفین نے ایک خوفناک مخلق کا مشاہدہ کیا۔

گوگل اسٹریٹ ویو کی ایک تصویر میں لمبے، لچکدار بازوؤں اور ٹانگوں کے ساتھ ایک نصف برہنہ مخلوق بف شہر میں بیئرز ایئرز وزیٹر سینٹر کے قریب دیہی علاقوں میں بظاہر دوڑتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔

اس مبینہ خوفناک مخلوق کی تصاویر نے امریکہ میں ہلچل مچا دی ہے اور سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے اس عجیب و غریب مخلوق کو “خوفناک پاگل” مخلوق قرار دیا ہے

TAGGED:Featuredلچکدار بازوؤں اور ٹانگوں کے ساتھ ایک نصف برہنہ مخلوقمبینہ خوفناک مخلوق کی تصاویر ن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا
Next Article ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، پارلیمنٹ سےقرارداد منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عارضی جنگ بندی ختم ہونےپر پوری طاقت سےحملےکریں‌گے؛ نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بتا…

November 27, 2023
کھیل

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک): سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےکمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور باکسنگ فائٹ جیت لی۔بنکاک میں منعقدہ…

August 31, 2023
پاکستان

موقف واضح ہے PTI کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے،فضل الرحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے…

April 28, 2023
پاکستان

سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل…

June 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?