Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ
دنیا

امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ

Published March 8, 2023
Tags: Featured اسکالر شپ پروگرام کے تحت ڈونلڈبلوم نے اعلان اسلام آباد میں اعلان کیا سیلاب متاثرہ اضلاع کے طلبا کے لیے
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔

نیڈ پرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈبلوم نے اعلان اسلام آباد میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہائر ایجوکیشن کی تقریب میں کیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وظائف سےمالی کمزور طلبا کی پاکستان کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں حصول تعلیم میں مدد ہوسکے گی۔

نیڈ پرائس کے مطابق اسکالر شپ پروگرام کے تحت امریکا ہائر ایجوکیشن کے تعاون سے 6 ہزار سے زائد وظائف دے چکا،60 فیصد اسکالر شپس خواتین کو اعلیٰ تعلیم کے لیے دی گئیں۔

TAGGED:Featuredاسکالر شپ پروگرام کے تحتڈونلڈبلوم نے اعلان اسلام آباد میں اعلان کیاسیلاب متاثرہ اضلاع کے طلبا کے لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا
Next Article عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر…

March 8, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

(ویب ڈٰیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گزشتہ وفاقی حکومت کے اقدامات…

October 2, 2024
کھیل

امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان…

June 7, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے مبینہ طور پر حادثہ پیش آنے…

August 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?