Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں’، پی ٹی آئی ورکرکی دوران سماعت ججزکو دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں’، پی ٹی آئی ورکرکی دوران سماعت ججزکو دھمکی
پاکستانتازہ ترین

‘دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں’، پی ٹی آئی ورکرکی دوران سماعت ججزکو دھمکی

Published October 2, 2024
Tags: آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس اسلام آباد سپریم کورٹ بینچ قانونی نہیں پی ٹی آئی علی ظفر س پی ٹی آئی کا ورکر نے ججز کو دھمکی دی پی ٹی آئی ورکر مصطفین کاظمی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران خود کو پی ٹی آئی کا ورکر کہنے والے شخص نے ججز کو دھمکی دی اور کہا کہ دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں۔سپریم کورٹ میں پانچ رکنی لارجربینچ نے 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئےکہا بینچ قانونی نہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نےکہا کہ ججزکی پسند یا ناپسند کی بات نہیں۔

پی ٹی آئی کے ورکر مصطفین کاظمی نے بلا اجازت روسٹرم پر آکر کہاکہ پانچ رکنی بینچ غیر آئینی ہے، ہمارے 500 وکیل باہر موجود ہیں، دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں، ہدایت کے باوجود نہ بیٹھنے پر چیف جسٹس نے مصطفین کاظمی کو کمرہ عدالت سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا ۔

چیف جسٹس نے وکیل پی ٹی آئی علی ظفر سے کہا آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں یہ ہر گز برداشت نہیں کریں گے، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا آپ سے جو تھوڑی ہمدردی تھی وہ بھی اس رویے سے ختم ہوگئی، وکیل فاروق ایچ نائیک سے مکالمے میں کہا آپ وائس چیئرمین پاکستان بارکونسل ہیں،وکیل کےکنڈکٹ کانوٹس لیا؟ فاروق نائیک بولے سپریم کورٹ سےبدتمیزی کرنے والے وکیل کو نوٹس جاری کیا جائےگا۔

علی ظفر نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا حوالہ دیتے ہوئے چیمبر ورک کا ذکرکیا تو چیف جسٹس نےکہا کہ آپ ججز کو سب کے سامنے بےعزت کرنا چاہتے ہیں، میں نہیں کہہ سکتا آپ روسٹرم پرکیوں کھڑے ہیں یا ایسے دلائل کیوں دے رہے ہیں، آپ کیسے کہہ سکتے کہ میرا کوئی ایکٹ فلاں وجہ سے ہے، کسی جج یا آپ کو اجازت نہیں دوں گا کہ میرے مائنڈ کے حوالے سے بات کرے، آپ نے مفروضوں پر بات کی، میرے ایکٹ بالکل شفاف ہیں۔

چیف جسٹس نے بینچ پراعتراض مسترد کردیا اورکہا ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں۔

عدالت نے علی ظفر کو بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دیتے ہوئے کہا کوشش کریں آج رات تک ملاقات ہو جائے۔ سماعت جمعرات صبح گیارہ بجےتک ملتوی کردی گئی۔

TAGGED:آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیساسلام آباد سپریم کورٹبینچ قانونی نہیںپی ٹی آئی علی ظفر سپی ٹی آئی کا ورکر نے ججز کو دھمکی دیپی ٹی آئی ورکر مصطفین کاظمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئینی ترامیم نہ ہونے کی صورت میں پیدا ہونے والےحالات پھر شاید کسی کے کنٹرول میں نہ رہیں، بلاول
Next Article پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا…

February 17, 2024
پاکستان

ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

کراچی(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت کر…

January 4, 2023
پاکستان

اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان…

September 7, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئی…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?