Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری لاہور میں انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری لاہور میں انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری لاہور میں انتقال کرگئے

Published October 31, 2023
Tags: Featured سلطان راہی سمیت کئی فنکاروں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور میں سینیئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حسن عسکری پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور شیخ زاید اسپتال میں زیرعلاج تھے۔حسن عسکری 23 جنوری 1945 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، ان کا شمار لالی وڈ کے مایہ ناز فلم ڈائریکٹرز اور رائٹرز میں ہوتا ہے۔

انہوں نے فنی کیرئیر کا آغاز 1972 میں فلم خون پسینہ سے کیا، ان کی مشہور فلموں میں وحشی جٹ، گنڈاسہ، سلاخیں، بسنتی، طوفان، جنت کی تلاش، دل کسی کا دوست نہیں، آگ، تیرے پیار میں، میلہ اور دیگرشامل ہیں۔

حسن عسکری نے اپنی فلموں کے ذریعے سلطان راہی سمیت کئی فنکاروں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔

دوسری جانب نگران صوبائی وزیرعامرمیر نے ڈائریکٹرحسن عسکری کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ حسن عسکری کی فلم انڈسٹری کیلئےخدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں۔

TAGGED:Featuredسلطان راہی سمیت کئی فنکاروں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
Next Article ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام…

February 15, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

جاگتے رہنا بھائیو! : حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا،4 نئی لائنیں‌بچھائی جارہی ہیں؛ وزیر برائے آئی ٹی

اسلام آباد ((ٹیک ڈیسک): وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور…

August 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک

کرور - بھارت (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے چندرا…

September 28, 2025
پاکستان

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہ

(ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس…

June 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?