Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رُخ خان کی بچوں سمیت پاکستان آنے کی خواہش ظاہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رُخ خان کی بچوں سمیت پاکستان آنے کی خواہش ظاہر
انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان کی بچوں سمیت پاکستان آنے کی خواہش ظاہر

Published December 29, 2025
Tags: Featured بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پاکستان آنے کی خواہش ظاہر حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خوبصورت وقت گزارا وہ پشاوراور سوات میں گزارا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پشاور آئیں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے رہی ہیں۔ایک تقریب کے دوران حنا ربانی کھر نے شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی اتنے ہی مقبول ہیں جس پر اداکار نے جواب دیا کہ میرے خاندان کا تعلق پشاور سے رہا ہے اور وہ اب بھی وہیں (قصہ خوانی) میں مقیم ہیں۔

حنا ربانی کھر کی شاہ رخ خان کو پشاور پاکستان آنے کی دعوت، امید ہے ایک دن میں اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان آسکوں گا،شاہ رخ خان pic.twitter.com/8it0pMPRsq

— Muhammad Zeeshan Awan (@surrakimuhammad) December 29, 2025

یاد رہے کہ پشاور کا تاریخی قصہ خوانی بازار روایتی اور قدیمی قہوہ خانہ، تکہ کباب اور چپلی کباب سمیت خشک میوہ جات کے علاوہ اپنے قصوں کے باعث ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پھر تو آپ کے پاس پشاور آنے کا ایک بہترین جواز موجود ہے۔

جس پر شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ ’انشاءللہ میں ضرور آؤں گا، دراصل میں اپنے بچوں کو وہاں لانا چاہتا ہوں اور انہیں اپنا آبائی علاقہ دکھانا چاہتا ہوں جب کہ میں خود وہاں جاچکا ہوں۔

اداکار نے مزید بتایا کہ میرے والد مجھے پشاور اس وقت لے گئے تھے جب میں 15 سال کا تھا اور پھر اگلے سال بھی گیا، جس کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔

شاہ رخ خان نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنے والد کے ساتھ جو سب سے خوبصورت وقت گزارا وہ پشاوراور سوات میں گزارا تھا جب کہ میں لاہوراور کراچی سمیت ہر جگہ گیا تھا اور میری یہی امید ہے کہ ایک دن میں اپنے بچوں کو بھی وہاں لے جاسکوں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خانپاکستان آنے کی خواہش ظاہرحنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخوبصورت وقت گزارا وہ پشاوراور سوات میں گزارا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 27 ویں آئینی ترمیم: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد ذمہ داریوں سے سبکدوش
Next Article روس-یوکرین جنگ خاتمے کے جاری مذاکرات آخری مراحل میں داخل؛ ٹرمپ کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک): نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز…

March 1, 2024
صحت

کورونا کی نئی قسم ’ایرس‘ پھیلنےکا خدشہ، نئی ویکسین ابھی تیارنہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکی طبی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا کی نئی ویکسین جاری…

August 15, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن کنٹرول الرٹ جاری کردیا گیا۔طبی…

August 17, 2024
دنیا

اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین، اقوم متحدہ کو اس کو سنجیدگی سے لے

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہر ہو کر غزہ کے…

October 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?