Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلیے امریکا منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلیے امریکا منتقل
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلیے امریکا منتقل

Published July 19, 2025
Tags: Featured بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان علاج کیلئے امریکا روانہ فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی میں فلم ” کنگ ” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئے جس کے بعد انھیں علاج کیلئے امریکا روانہ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ شاہ رخ خان کی کمر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے تاہم انھیں ڈاکٹرز نے ایک ماہ کا آرام تجویز کیا ہے۔

خیال رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’ کنگ ‘ کو ابتدا میں کہانی نویس سوجوئے گھوش کی ہدایتکاری میں بننا تھا، لیکن گزشتہ سال اعلان کیا گیا کہ شاہ رخ کی فلم پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند اب اس فلم کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم کنگ کی شوٹنگ گزشتہ برس سے جاری ہے جسے اگلے برس ریلیز کیا جائے گا، فلم میں بالی وڈ کنگ کی بیٹی سہانا خان اور ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خانعلاج کیلئے امریکا روانہفلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہنگو: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران ڈی پی او زخمی، 5 دہشتگردہلاک
Next Article اسرائیل اور شام کے درمیان ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سےجنگ بندی پر اتفاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی

(ویب ڈیسک): اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی دوسرا سیمی فائنل بھارت کو…

May 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی بھی شہید

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کی…

February 11, 2024
پاکستان

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات…

October 9, 2024
کھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی بھارت روانگی: وزیر‌خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی فیصلہ کریگی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی…

July 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?