Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی

Published March 16, 2023
Tags: Featured تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہندو تہوار دسہرہ پر ریلیز کیا جائے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی رواں سال جون میں یعنی بڑی عید پر آنے والی ایکشن فلم ’جوان‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ فلم ’جوان‘ جون کے بجائے اب اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلمسازوں کا خیال ہے کہ اسے گاندھی کے جنم دن یا پھر ہندو تہوار دسہرہ پر ریلیز کیا جائے تاکہ فلم زیادہ سے زیادہ بزنس کر سکے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’پٹھان‘ نے بالی وڈ میں ریکارڈ بزنس کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے ، اب کنگ خان کے فینز فلم ’جوان‘ کی ریلیز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ فلم کے کچھ اہم حصوں کی شوٹنگ بھی ابھی باقی ہے جو اس کی ریلیز میں التوا کی بڑی وجہ ہے۔

اکتوبر میں فلم کو کب ریلیز کیا جائے، تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہے۔

TAGGED:Featuredتاریخ کا اعلان ہونا باقیہندو تہوار دسہرہ پر ریلیز کیا جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا
Next Article ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کی وجہ سے متعدد…

September 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت ایک تجویز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پاور تقسیم کرنے والی 10…

February 25, 2023
پاکستان

عمران کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہورہی، شوکت خانم کے چندےکا حساب دیں

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جبری شمولیتیں کروا کر عمران خان…

May 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?