Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے
کھیل

شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے

Published February 1, 2023
Tags: Featured اڑکانہ میں اس اسکول کا دورہ کیا فاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)
Share
SHARE

لاڑکانہ (اسپورٹس نیوز): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)پرانی یادیں تازہ کرنے لاڑکانہ میں اپنے اسکول پہنچ گئے۔شاہنواز دھانی (ڈاہانی)نے گزشتہ روز اپنے آبائی علاقے لاڑکانہ میں اس اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنی پرائمری کی تعلیم مکمل کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہنواز دھانی (ڈاہانی) بچوں کے ہمراہ کلاس میں بینچز پر بیٹھے ہوئے ہیں، دھانی (ڈاہانی) کو اپنے درمیان دیکھ کر بچوں نے قومی کرکٹر کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ان کا آٹوگراف بھی لیا۔

It was an honor to visit & meet teachers & students, of my primary school. studied till class six here as my father couldn't afford fees further, so was admitted in Govt Pilot School Larkana till class 10. later did https://t.co/EVBdxYdqzj & B. Com from Commerce College Larkana❤️ https://t.co/ma0Gn8jmNo

— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) January 31, 2023

دھانی (ڈاہانی)نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں اپنے پرائمری اسکول آیا، استاد اور شاگردوں سے ملاقات کی’۔

انہوں نے لکھا کہ ‘ والد پرائمری کے بعد میری فیس ادا نہیں کرسکتے تھے اس لیے میں نے اس اسکول سے چھٹی کلاس تک تعلیم حاصل کی اور پھر میں نے سرکاری اسکول میں داخلہ لیا۔

دھانی (ڈاہانی) نے لکھاکہ اس کے بعد میں نے انٹر میڈیٹ اور پھر کامرس میں بیچلرز مکمل کیا۔

TAGGED:Featuredاڑکانہ میں اس اسکول کا دورہ کیافاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ:مکمل اونر شپ سندھ حکومت کی ہے،شرجیل
Next Article شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 12, 2023
کھیل

ذکا اشرف کا مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ معاوضےکو دگنا کرنےکا اعلان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اعلان کیا ہے…

August 14, 2023
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی…

October 25, 2024
پاکستان

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا، اقوام متحدہ سے رابطے میں ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی…

October 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?