Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں’؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں’؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول
انٹرٹینمنٹ

‘کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں’؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول

Published September 19, 2024
Tags: ’کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں Featured برقع پوش خاتون سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک بار پھر دھمکی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک بار پھر دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق واک کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار خاتون اور مرد سلیم خان کے پاس آئے جس کے بعد برقع پوش خاتون نے سلیم خان کے سامنے جیل میں قید گینگسٹر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ’کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں‘؟

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا تھا۔

واضح رہے کہ سلمان خان اور ان کے والد کو اس سے قبل 2022 میں بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ ‘ موسے والا جیسا کر دوں گا’۔

اس سال مئی میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ بھی کی گئی تھی جس کے بعد گرفتار ملزم نے انکشاف کیا تھا کہ اس نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی۔

اس سے قبل پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری بھی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے قبول کی تھی جس کے بعد اسے گرفتار کیا گیا تھا جب کہ بشنوئی سلمان خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے چکا ہے۔

TAGGED:’کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوںFeaturedبرقع پوش خاتونسلمان خان کے والدسلیم خان کو ایک بار پھر دھمکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے الیکٹرک کی جانب سے ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب ہڑپ، سندھ حکومت کو دینے سے انکار
Next Article ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا، الیکٹرک گاڑیوں والا دنیا کا پہلا ملک ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
دنیا

غزہ جنگ: اسرائیلی کابینہ میں‌پھوٹ، وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

تل ابیب (ویب ڈیسک): صیہونی جنگی کابینہ کے رکن نے نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ…

January 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا…

February 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ریلیز…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?