Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی
پاکستان

گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی

Published June 18, 2023
Tags: Featured دوسرے صوبوں سے لوگ منگواکر بھرتی کرکے انہیں ہر طرح کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں
Share
SHARE

گڈاپ (ویب ڈیسک): گڈاپ میں درسانوچھنو لنک روڈ پر کیڈٹ کالج کے مین گیٹ کے سامنے مقامی لوگوں کو نظر انداز کرکے دوسرے صوبوں سے بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور نعرے بازی کی گئی. مقامی لوگوں کو بھرتی کر کے ان کے ساتھ بدتمیزی کرنا اور اُنہیں‌تنگ کر کے بھاگنے پر مجبور کر کے دوسرے صوبوں سے اپنے لوگوں کو لاکر بھرتی کیا جاتا ہے۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و سماجی رہنما یعقوب خاصخیلی کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، جسے ہم برداشت نہیں کریں گے.

تفصیلات کے مطابق گڈاپ کے علاقے درسانو چھنو لنک روڈ کے قریب قائم کیڈٹ کالج کے مین گیٹ کے سامنے مقامی لوگوں کو روزگار نہ ملنے اور دوسرے صوبوں سے لوگوں کو بھرتی کرنے کے خلاف اور مقامی لوگوں سےناروا سلوک کے خلاف علاقہ کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق علاقہ معززین کالج انتظامیہ اور پرنسپل کے خلاف ہیں۔مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی اور مطالبات تسلیم ہونے تک مین گیٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا۔

سیاسی و سماجی رہنماؤں خاصخیلی یونین کے وائس چیئرمین یعقوب خاصخیلی، اعجاز فاروق خاصخیلی، ساجد غلام جوکیو اور دیگر نے کہا کہ کیڈٹ کالج کے پرنسپل اور انتظامیہ کے غیر ہمدردانہ رویے پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مقامی لوگوں کو ہراساں کیا۔ اور یہاں کے مقامی حقدار لوگوں کو بھگا کر دوسرے صوبوں سے اپنے لوگوں منگواکر اُنہیں‌غیر قانونی طور پر تعینات کیا جاتا ہے اور انہیں ہر طرح کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ باہر سے لوگوں کو بھرتی کرکے مقامی لوگوں کا روزگار چھینا جا رہا ہے۔ہم یہ کبھی برداشت نہیں‌کریں‌گےکہ دیگر صوبوں کے لوگ یہاں‌آکر لگژری نوکریاں کر یں اور مقامی لوگوں کو بے روزگار کیا جا ئے۔

TAGGED:Featuredدوسرے صوبوں سے لوگ منگواکر بھرتی کرکے انہیں ہر طرح کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار
Next Article میرپور ماتھیلو:موٹر وے پرمقابلے میں مارا جانیوالا بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر گینگ کا سرغنہ اسلام آباد پولیس کا سب انسپیکٹر نکلا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور اداکارہ اور ماضی کی مقبول ماڈل عفت عمر نے جنسی ہراسانی پر بات کرتے ہوئے کہا…

September 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

کراچی (ٹیک ڈیسک): دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم نے 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر…

September 8, 2024
پاکستان

حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کاخیبرپختونخواہ گورنر راج لگانے کا امکان،گورنر راج لگانے کی ابتدائی مدت6ماہ ہو گی ،حتمی فیصلہ…

November 28, 2024
پاکستان

عوامی نمائندوں کابجلی، گیس مہنگی کرنے،منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?