Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شرجیل میمن ای سی ایل سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شرجیل میمن ای سی ایل سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ
پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن ای سی ایل سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ

Published March 26, 2023
Tags: 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے کرپشن ریفرنس کے باعث
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

خیال رہےکہ عدالت سے اجازت ملنےکے بعد صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا تھا۔

شرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے تھے.

شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلنے پر پہلی باربیرون ملک گئے۔

ان کے علاوہ پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی بیرون ملک چلےگئے۔

TAGGED:2017 سے بیرون ملک نہیں گئےکرپشن ریفرنس کے باعث
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہمارا جلسہ فیل کرنے کیلئے خوف و ہراس پھیلایا گیا؛ عمران خان
Next Article ملک میں‌قحط کے مناظر:مفت آٹےکیلیے 6 افراد جان گنوابیٹھے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے…

June 3, 2024
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی: وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے ایکس پر عائد پابندی کا عدالت میں دفاع کرتے ہوئے اسے ملکی…

July 8, 2024
پاکستان

شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور کے علاقے بچل بھیو سے 2 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مغوی ٹاؤن…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?