Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان
پاکستان

سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان

Published October 18, 2024
Tags: Featured سندھ حکومت نوٹیفکیشن جاری نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم
Share
xr:d:DAFWsqJXq4Q:8,j:2506746837,t:23012505
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نوکریوں میں عمر کی رعایت جنوری 2025 سے ختم ہوجائےگی۔

عام طور پر سندھ حکومت کے سرکاری محکموں میں بھرتی کے لیے عمرکی حد 18 سے 28 سال کےدرمیان ہوتی ہے، تاہم صوبائی حکومت ان میں 15 سال کی عمر کی رعایت دیتی آئی ہے، جس کے بعد 43 سال کی عمر کے افراد ملازمتوں میں درخواستیں دے سکتے تھے۔

تاہم اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredسندھ حکومتنوٹیفکیشن جارینوکریوں میں عمر کی رعایت ختم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید:غزہ جنگ خاتمے کا آغازہے؛اسرائیلی دعویٰ؛ امریکا کی مبارکباد؛ مزاحمت کو طاقت ملے گی؛ ایران
Next Article دریائے سندھ پر کوئی ڈیم، کوئی کینال قبول نہیں: 6 نئے کینال کیخلاف سندھ سراپائے احتجاج، کراچی سے بدین تک لانگ مارچ،عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قلندرز کی اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد…

March 7, 2023
صحت

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی…

July 28, 2023
کاروبار

قرضوں میں کتنااضافہ،ہر پاکستانی کتنامقروض؟رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مالی ذمہ داری اور قرض حد ایکٹ کے تحت ملکی قرض پرپالیسی رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع…

April 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

بزرگ شہریوں کی بائیو میٹرک کیلیےانگوٹھوں کے نشان کا مسئلہ حل

اسلام آباد(نجات نیوز): نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?