Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

Published September 11, 2024
Tags: Featured اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست ڈپٹی وزیراعظم نہ سینیٹ اور نہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے سندھ ہائیکورٹ فوری سماعت کے لیے منظور
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی نے سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سوال کیا آپ کا کیا بنیادی حق متاثر ہورہا ہے؟ اس پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آرٹیکل 90 اور 91 کےتحت وفاقی حکومت وزیراعظم اورکابینہ ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ڈپٹی وزیراعظم نہ سینیٹ اور نہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے۔

عدالت نے سوال کیا کہ اس سے قبل پرویز الٰہی بھی نائب وزیر اعظم رہ چکے ہیں، یہ درخواست اس سے مختلف ہے؟ اس پر وکیل نے کہا کہ پرویز الٰہی کا 2013 کا نوٹیفکیشن اس سےمختلف تھا، اس نوٹیفکیشن میں لکھاگیاتھا کہ نائب وزیراعظم، وزیراعظم کےاختیارات استعمال نہیں کریں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ پرویزالٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور ہائی کورٹس کےفیصلےکی نقول پیش کی جائیں۔

عدالت نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ درخواست میں اسحاق ڈارکوفریق کیوں نہیں بنایاگیا؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ اگر عدالت سمجھتی ہے تو فریق بنا دیں گے۔

بعد ازاں عدالت نے درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

TAGGED:Featuredاسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواستڈپٹی وزیراعظم نہ سینیٹ اور نہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہےسندھ ہائیکورٹفوری سماعت کے لیے منظور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں، خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
Next Article بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

لاہور(ویب ڈیسک ): ایشیا کپ کے نہ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پلان بی پر…

May 8, 2023
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں کاروباری حضرات اور…

July 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): سی آئی اے کینٹ پولیس نے عوام میں خوف پھیلانے والے سدیس خاں ٹک ٹاکر گینگ کو…

July 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایاز صادق اسپیکر اورپی پی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…

March 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?