Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائیکورٹ کا موئن جو دڑو تہذیب کی روایت کے مطابق کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ کا موئن جو دڑو تہذیب کی روایت کے مطابق کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
پاکستاندلچسپ و عجیب

سندھ ہائیکورٹ کا موئن جو دڑو تہذیب کی روایت کے مطابق کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

Published May 17, 2024
Tags: Featured پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں موئنجو دڑو میں بھی پبلک ٹوائلٹس تھے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو۔ پبلک ٹوائلٹس سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ کراچی کے بڑے بازاروں، شاہراہوں، بس اسٹاپس، جنرل اسپتالوں، کلینکس اور قبرستانوں تک میں پبلک ٹوائلٹس نہیں، ہزاروں سال پہلے موئنجو دڑو میں بھی پبلک ٹوائلٹس تھے۔

عدالت نے بزرگوں، خواتین اور معذور افراد کی ضروریات کے مطابق پبلک ٹوائلٹس بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کیے جائیں جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو ۔

عدالت نےصوبے بھر میں ڈویژن کی سطح پر پبلک ٹوائلٹس کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی، کہا کراچی کی پبلک ٹوائلٹس کمیٹی کی سربراہی میئر کراچی کریں گے۔

عدالت نے پبلک ٹوائلٹس کی موجودہ صورتِ حال، مقام اور قابل استعمال ہونے سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

TAGGED:Featuredپبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکمجہاں عوام کی رسائی ممکن ہوسندھ ہائیکورٹ نے کراچی میںموئنجو دڑو میں بھی پبلک ٹوائلٹس تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر
Next Article کرغزستان میں ہنگامہ آرائی: پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب، شہباز شریف کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مالدیپ نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کا الٹی میٹم دے دیا

مالدیپ (ویب ڈیسک): بھارت اور مالدیپ کے تعلقات میں کشیدگی پائی جارہی ہے اور مالدیپ کےصدر محمد معیزو نے بھارت…

January 14, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک یوٹیوبر کو حال ہی میں ہیلی کاپٹر سے تیز رفتار گاڑی لیمبورگنی پر آتش…

June 11, 2024
کھیل

بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔گزشتہ روز…

September 23, 2023
پاکستان

خیبر: باڑا بازارمیں دھماکا،1 پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک

خٰیبر (ویب ڈیسک): خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس…

July 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?