Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

Published May 26, 2024
Tags: Featured آئی جی سندھ غلام نبی میمن افسران کو فیلڈ میں موجود ہونے کہ ہدایت سندھ پولیس مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ پولیس نے مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی اور شعبہ تفتیش کے تمام پولیس افسران نے شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں زونل ڈی آئی جیز اور سی آئی اے نے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اجلاس میں کہا کہ پولیس کے تمام شعبوں نے جرائم کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائی ہے، کراچی میں کرائم کی کمی کا اعتراف شہری خود کر رہے ہیں اس لیے کرائم کے خلاف پولیس اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں آئی جی سندھ نے عید قربان پر مویشی منڈیوں، بازاروں، شاہراہوں اور علاقوں کو محفوظ بنانے اور ضلعی افسران کو سکیورٹی پلان تیار کرکے اہلکاروں کے ساتھ پولیس افسران کو بھی فیلڈ میں موجود ہونے کہ ہدایت کی۔

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ تمام افسران روزانہ کی بنیاد پر کرائم ڈیٹا فراہم کریں اور مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کی جائیں۔

TAGGED:Featuredآئی جی سندھ غلام نبی میمنافسران کو فیلڈ میں موجود ہونے کہ ہدایتسندھ پولیسمفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
Next Article نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا، مختلف شہروں میں احتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم

آئیڈاہو - امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک جوڑی نے ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے کا گینیز…

August 29, 2025
پاکستانصحت

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک…

September 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن فلم ’ پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی…

March 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

(ویب ڈٰیسک): لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد…

October 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?