Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستانتازہ ترین

رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

Published August 19, 2023
Tags: غلام نبی میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس تعینات کر دیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پروونشل پولیس آفیسر تعینات کیے گئے رفعت مختار پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے جن کا سندھ پولیس میں تبادلہ کیا گیا ہے۔

انسپیکٹر جنرل پولیس کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے غلام نبی میمن ان دنوں چھٹیوں پر عمرے کی ادائیگی کے لیے گئے ہوئے ہیں۔

غلام نبی میمن کو نئے احکامات ملنے تک اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

TAGGED:غلام نبی میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائفر کیس: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
Next Article سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد میں معمولات زندگی بحال ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر میں معمولات…

November 27, 2024
پاکستانکاروبار

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1090 درخواستوں کی سماعت جاری، عوام انصاف کے منتظر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی…

October 2, 2023
پاکستان

پولیس افسران جاگیرداروں کے نوکر بن کر لوگوں کو مارتے ہیں؛ ام رباب

دادو: دادو کی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے والد مختار چانڈیو، دادا کرم اللہ چانڈیو اور خالہ قابیل چانڈیو…

December 24, 2022
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا حکومتی اے پی سی ڈرامہ قرار، شرکت سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?