Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا

Published July 16, 2023
Tags: Featured ناسا کی ایجادات کیمپ تقریب میں‌شرکت کے لیے وہ کل امریکا روانہ ہوگئی
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی نے کیا دنیا بھر کو حیران. عالمی سائنسی ادارے ناسا کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک کو دیے گئےمختلف ایجادات کے ٹاسک کے دوران پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں‌رہائش پذیر 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ. سڑک یا ہائے وے پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، بسمہ سولنگی نے ایسے حادثات کو ختم کرنے کی ایک کوشش کرتے ہوئے انہوں نے ایک ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیور پہنے رکھنے کے بعد جب اس کی آنکھ لگ جائے گی تو چشمے میں موجود سینسرز ڈرائیورز کو جگانے کا کام کریں گے اور اس سے حادثات سے بچنے میں مدد فراہم ہوگی.

بسمہ کی اس ایجاد پر ناسا نے ان کو امریکا مدعو کیا ہے, اس ملک کے بچے نوجوان کسی سے کم نہیں ضرورت ہے تو انکو سپورٹ اور انکی حوصلہ افزائی کرنے کی .

ناسا کی دعوت پر امریکا روانگی کے وقت میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بسمہ سولنگی نے کہا کہ اس ایجاد کے اعتراف کے سلسلے میں مجھے امریکہ بلایا گیا ہے۔جہاں ناسا کی ایجادات کی نمائش اور اعزازی تقریب میں شرکت کروں گی .

ناسا کی ایجادات کیمپ تقریب میں‌شرکت کے لیے وہ کل امریکا روانہ ہوگئی ہیں‌.

روانگی کے وقت بسمہ سولنگی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے پروجیکٹ سے متعلق کہا کہ وہ پہلے دوبار ناکام ہوئے پھرمحنت کی اور کامیاب ہوگئے . سندھ کی 13 سالہ بسمہ سولنگی نے مزید کہا کہ ہم نے ایسا چشمہ ایجاد کیا ہے کہ اگر ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ نیند آجائے تو اسکو جگا دےگا.

TAGGED:Featuredناسا کی ایجادات کیمپ تقریب میں‌شرکت کے لیے وہ کل امریکا روانہ ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید
Next Article عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

November 2, 2024
پاکستان

ججز کو سیلاب متاثرین بحالی کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیاگیا

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بنائی گئی نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت…

January 17, 2023
پاکستان

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری…

September 20, 2024
کاروبار

ADB کا ملیرایکسپریس وے موحولیاتی بنیادوں پرمسترد،فنڈز نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو بینک کے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?