Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
پاکستان

گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

Published January 22, 2023
Tags: Featured دو سال بعد برف باری سندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی بڑی تعداد موسم دلفریب ہوگیا
Share
SHARE

سندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر دو سال بعد برف باری سے موسم دلفریب ہوگیا۔

گورکھ ہل پر برفباری سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا وہیں سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موسم کا لطف اٹھانے پہنچ گئی۔

انچارج گورکھ ہل اسٹیشن جمن جمالی کا کہنا ہے کہ گورکھ ہل اسٹیشن پر تقریباً 2 سال کے بعد ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

دوسری جانب سندھ کے پرفضا مقام گورکھ ہل اسٹیشن کو کئی برس گزرجانے کے باوجود بہترین تفریح گاہ نہ بنایا جاسکا تاہم گورکھ ہل ڈولپمنٹ اتھارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں سیاحوں کے لیے تمام سہولتیں فراہم کردی گئیں ۔

ضلع دادو کے شمال مغرب میں کیرتھرکی پہاڑی پر سطح سمندر سے 5 ہزار 688 فٹ بلندی پر سندھ کا پرفضامقام گورکھ ہل اسٹیشن واقع ہے ، جسے سندھ کا مری کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ مقام سیاحوں کے لیے پرکشش ہے اور آمدنی کا بڑا ذریعہ بھی بن سکتا ہے ۔

اس مقام کو سیاحوں کے قابل بنانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کرنے کے دعوے کئے گئے لیکن معاملہ صرف کاغذوں کی حد تک ہی رہا۔

TAGGED:Featuredدو سال بعد برف باریسندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پرسیاحوں کی بڑی تعدادموسم دلفریب ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
Next Article گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پشاور پولیس لائنز واقعہ:دہشتگرد نیٹ ورک تک پہنچ چکے ہیں؛ آئی جی

پشاور (ویب ڈیسک): انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز…

February 2, 2023
پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن…

March 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ سے مال لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے: سراج الحق

منصورہ (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے توشہ خانہ سے جس کسی نے بھی مال لوٹا…

August 6, 2023
دلچسپ و عجیب

بیجنگ میں 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرکے رقم بٹورنے والی خاتون گرفتار

بیجنگ (ویب ڈیسک): ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں…

November 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?