Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

Published October 21, 2024
Tags: Featured اسپیکر نے خط میں عادل بازئی کو فوری ڈی عادل بازئی کل 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینےکا مطالبہ کیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کو عادل بازائی اور الیاس چوہدری کیخلاف ریفرنس موصول

خیال رہےکہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے عادل بازئی کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوا یا تھا۔

عادل بازئی کل 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر تھے اور ووٹ بھی نہیں دیا تھا۔

عادل بازئی نے ن لیگ جوائن کرکے بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت کی تھی۔

اسپیکر نے خط میں عادل بازئی کو فوری ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاسپیکر نے خط میں عادل بازئی کو فوری ڈیعادل بازئی کل 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا
Next Article مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نہم و دہم کے امتحانات: 505 مراکز قائم، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذہوگا؛ چیئرمین میٹرک بورڈ

کراچی (ویب ڈیسک): نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 505امتحانی مراکز میں منگل7 مئی 2024 ء سے شروع ہو…

May 2, 2024
دلچسپ و عجیب

نشہ کیخلاف آگاہی کیلیے کھلاڑی نے خود کو شیشے میں بند کرلیا

بلغاریہ (ویب ڈیسک): بلغاریہ کے کراس جورجیئف نے نشے اور دیگر اقسام کی لت اور عادتِ بد کے شکار نوجوانوں…

May 2, 2023
پاکستان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم.

(ویب ڈیسک):‌اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں…

August 2, 2024
پاکستان

لیاقت چٹھہ کے پی ٹی آئی اور جنرل فیض کیساتھ قریبی تعلقات تھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?