Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان
کھیل

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان

Published August 18, 2023
Tags: 44 ٹیسٹ، 127 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے Featured
Share
SHARE

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے نے 13 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔سری لنکا کرکٹ کی جانب سے لاہیرو تھریمانے کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے مطابق لاہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے استعفیٰ بھجوایا تھا۔

اس حوالے سےسری لنکن کرکٹ کے سی ای او ایشلےڈی سلوا کا کہنا تھا کہ لاہیرو تھریمانے کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔

واضح رہے کہ لاہیرو تھریمانے نے 44 ٹیسٹ، 127 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

33 سالہ لاہیرو تھریمانے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2014 کی فاتح سری لنکن ٹیم کا حصہ تھے۔

TAGGED:44 ٹیسٹ، 127 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلےFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک
Next Article گزشتہ سال عوام سے579 ارب روپے پیٹرولیم لیوی لی گئی، فسکل رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ٹیکس ادا نہ کرنے پرامریکا کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): 2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی ادائیگی نہ…

November 4, 2023
کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 7, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کے لیے، بجلی 10 روپے تک مہنگی، نیپرا سےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی والوں کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک…

June 7, 2024
تازہ تریندنیا

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?