Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ
پاکستان

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ

Published September 3, 2024
Tags: Featured عمران خان سے بچ کر رہنے کی تنبیہ محمود خان اچکزئی وزیر دفاع خواجہ آصف وہ کل کو منکر ہو سکیں
Share
SHARE

اسلام آبا د (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بچ کر رہنے کی تنبیہ کردی۔خواجہ آصف نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی کے ذریعے بات چیت اس لیے کرنا چاہتے ہیں تا کہ وہ کل کو منکر ہو سکیں کہ میں نے تو بات ہی نہیں کی ، بات تو محمود اچکزئی کررہے تھے۔ خواجہ آصف نے محمود اچکزئی کو متنبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے بچ کر رہنا، وہ تو مُکر جائیں گے اور آپ کی ساری عمر کی ساکھ خراب ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر 9 مئی فالس فلیگ تھا تو بانی پی ٹی آئی اب اسٹیبلشمنٹ سے کیوں بات کرنا چاہتے ہیں؟ ان کے دماغ میں تضادات کی آندھی چلی ہوئی ہے، وہ کسی بات پرایک جگہ کھڑے ہوں تو استحکام آئے، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے یا ان کی مخالفت کرنی ہے، دونوں صورتوں میں وہ واضح فیصلہ کریں۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دیے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ (ن) محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔

TAGGED:Featuredعمران خان سے بچ کر رہنے کی تنبیہمحمود خان اچکزئیوزیر دفاع خواجہ آصفوہ کل کو منکر ہو سکیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو حکم میرے آقا! : آئی ایم ایف نے حکومت بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا
Next Article کراچی: عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار…

June 22, 2024
صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں…

April 8, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی لگا دی۔وزیراعلیٰ…

February 28, 2024
دنیا

بگولے کے طوفان سے امریکا کی ریاست الابام میں‌تباہی

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں گزشتہ روز آئے بگولے کے طوفان نے تباہی مچا دی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے،…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?