Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹنگ آپریشن تنازع:بھارتی کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اسٹنگ آپریشن تنازع:بھارتی کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی
کھیل

اسٹنگ آپریشن تنازع:بھارتی کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی

Published February 17, 2023
Tags: Featured بھارتی کرکٹ ٹیم چیتن شرما چیف سلیکٹر مستعفی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن سے پیدا ہونے والے تنازع کے بعد مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی کھلاڑی فٹنس کے لیے انجکشن لگواتے ہیں جس کے بعد ان پر استعفے کے لیے شدید دباؤ تھا۔

چیتن شرما نے استعفیٰ سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کو بھجوایا جس پر انہوں نے استعفیٰ فوری منظور کرلیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ چیتن شرما کے انکشافات کے بعد روہت شرما اور ہاردک پانڈیا بہت غصے میں تھے۔

TAGGED:Featuredبھارتی کرکٹ ٹیمچیتن شرماچیف سلیکٹرمستعفی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی ہدایتکار آسکر ایوارڈ 2023 میں امریکی ایجنسی کا نمائندہ مقرر
Next Article میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس: صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

(ویب ڈیسک):معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل…

June 13, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

نیپال میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاجر کوٹ- نیپال (ٹیک ڈیسک): مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128 افراد…

November 4, 2023
پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سب سے زیادہ قابل فخر ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں…

February 25, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?