Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک
دنیا

طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک

Published October 27, 2023
Tags: Featured بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): طاقتور سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرایا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان اوٹس کا شمار طاقتور ترین سمندری طوفانوں میں کیا جارہا ہے اور اس دوران ہواؤں کی رفتار 270 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ تیز ہواؤں کی وجہ سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، گھروں اور ہوٹلز کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ سیلاب کی وجہ س سڑکیں بہنے سے بیشتر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور بہت سے اسپتالوں سے مریضوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود طوفان ‘تیج’ شدید سمندری طوفان میں تبدیل
بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان ‘تیج’ میں تبدیل
انتظامیہ کے مطابق دریا بپھرنے کی وجہ سے بہت سے لوگ بہہ گئے ہیں جن میں سے 4 افراد تاحال لاپتا ہیں اور مختلف واقعات میں اب تک کم از کم 27 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

میکسیکو کے صدر نے بتایا کیا سمندری طوفان اوٹس چند ہی گھنٹوں میں بننے والا طوفان تھا اور اس طوفان کو 5 ویں نمبر کا خطرناک طوفان سمجھا گیا جس نے اکاپولکو میں تباہی مچائی۔

TAGGED:Featuredبحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا
Next Article عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی ٹینس اسٹار کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد میدانوں سے دور ہیں لیکن اب انہوں نے…

May 24, 2023
دنیا

بینکاک میں اسکول بس حادثے کا شکار، 22 طلبہ 3 استادجھلس کر ہلاک

بینکاک (ویب ڈیسک): تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار ہونے والی اسکول بس میں 22 طلبہ اور 3 استاد جھلس…

October 3, 2024
پاکستان

بلاول کی وارننگ رنگ لے آئی، وزیراعظم کی سندھ کےسیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری…

June 19, 2023
دنیا

جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ…

August 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?